منظورپشتین کیخلاف پرامن اجتماع پرایف آئی آر کااندراج پشتونوں کیساتھ امتیازی سلوک یے ۔رحیم ایڈووکیٹ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل وآزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پراپنے تازہ ترین ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاک آرمی کے دباؤ پر ٹی ای ایل کے غنڈوں کے خلاف مقدمات واپس لے لیے گئے جنہوں نے املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ جب کہ کوئٹہ پولیس نے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور دیگر کے خلاف صرف پرامن اجتماع کرنے پر ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ میں پشتونوں کے ساتھ اس امتیازی سلوک کی مذمت کرتا ہوں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post