کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک غریب نے تنگ آکر خود کو آگ لگادی رہائشی نے

کوئٹہ سیٹ لائٹ ٹاون موسی کالونی کے رہائشی ایک غریب شخص کوئٹہ پریس کلب کےسامنے مہنگائی بے روزگاری سے تنگ آکر خود کا آگ لگادی تاہم ایک شخص نے اسے جھلس جانے کے بعد فورا اسپتال پہنچادی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post