بلوچ رہنماء ڈاکٹر کہور خان انتقال کر گئے

کراچی(بی ٹی نیوز) بلوچ رہنماء ڈاکٹر کہور خان کراچی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر کہور خان بلوچ کراچی میں حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post