ینگ ڈاکٹرز پیرامیڈکس نے کوئٹہ میں ساتھیوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی کیمپ قائم کردی ہے۔
ینگ ڈاکٹرز و پیرمیڈکس نے سول ہسپتال میں احتجاجی کیمپ قائم کردی اورسول ہسپتال کیمپ میں ینگ ڈاکٹرز کے عہدیداورں و دیگر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
ینگ ڈاکٹرز و پیرمیڈکس کا کہنا ہے کہ ساتھیوں کی گرفتاری تک او پی ڈیز و آپریشن تھیٹرز کا بھی بائیکارٹ کیا ہوا ہے۔
انہوں نے مطالبات منظور ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کااعلان کردیا۔جبکہ بولان میڈیکل کمپلکس میں ینگ ڈاکڑز کے گرفتاری کے خلاف ریلی بھی نکالی