پنجگور طلباء ایکشن کمیٹی کی کال پر سب کیمپس پنجگور اور ڈگری کالج بند

پنجگور: پنجگور طلباء ایکشن کمیٹی کی کال پر سب کیمپس پنجگور اور ڈگری کالج بند رہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء کی گمشدگی کے خلاف طلباء ایکشن کمیٹی کی کال پر پنجگور کے تعلیمی اداروں جن میں یونیورسٹی سب کیمپس پنجگور اور ڈگری کالج بند رہے اور طلباء نے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا

Post a Comment

Previous Post Next Post