گیس سلنڈر دھماکہ،پانچ بچے جھلس کر زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد محمد خیر روڈ پر واقعہ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نعمت اللہ ولد بشیر احمد، قدرت اللہ،نازیہ،نارفہ سمیت پانچ زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امدا دکے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post