پنجگور(نامہ نگار) پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے قریب سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک بھائی جانبحق دوسرا زخمی رسیکیو ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے قریب سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ میں سرور ولد عبد القادر جانبحق جبکہ اس کا بھائی شبیر احمد زخمی ہوا دونوں کا تعلق پنجگور کے علاقے سراوان سے ہے۔