یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مُرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 نومبر کی رات بلوچ سرمچاروں نے کیچ میں ہوشاپ کے علاقے دمب میں سی پیک کی سکیورٹی کیلئے قائم پاکستانی آرمی کے ایک چیک پوسٹ پر راکٹوں اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ بلوچ سرمچاروں کے اس حملے میں سکیورٹی فورسز کو جانی و مالی نقصان پنچایا اس حملے کی زمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے