سبی میں فوجی تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے کوٹ باروزئی کے مقام پر قابض پاکستانی فوجی تعمیر کمپنی میں کام کرنے والے اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فوج کی زیر تعمیر کمپنیوں اور پاکستانی فوج پر ہمارے حملے شدت کے ساتھ بلوچستان کی آزادی تک ۔جاری رہیں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post