پنجگور گچک میں دسویں روز بھی آپریشن جاری پانچ افراد مزید لاپتہ

پنجگور کے تحصیل گچک میں گذشتہ دس روز سے فوجی بربریت جاری ہے گذشتہ دن گچک سندات سے تین افراد مصطفی ولد خدابخش ۔شیر جان ولد مصطفی امیر ولد علی مراد ساکنان کلری گچک جبکہ لوہڑی سے لیاقت ٹریکٹر ڈرائیور
ولد رحیم کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post