صحبت پور، چار سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

صحبت پور، چار سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق
حمید آباد: صحبت پور میں چار سالہ بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق صحبت پور سٹی کٹوہر محلہ کا رہائشی چار سالہ فہد ولد رحمت اللہ کٹوہر کو گھر میں بجلی کا کرنٹ لگ گیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال صحبت پور لایا گیاجہاں ڈاکٹرز نے تصدیق کی کہ بچہ فوت ہوچکاہے۔بچے کی لاش گھر پہنچنے پر گھروالوں اوروالدین کوبیہوشی کے دورے پڑنے لگے۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post