مستونگ، بساک اور بی ایس او زونز کا مشترکہ اجلاس، کل تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ(بی ٹی نیوز) مستونگ، بساک اور بی ایس او زونز کا مشترکہ اجلاس، کل تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان۔ بساک اور بی ایس او مستونگ کے کارکنان نے کل مستونگ میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان دونوں تنظیموں کے سینئر ممبران نے مشترکہ اجلاس کے بعد کیا ہے۔ مشترکہ اجلاس زیر صدارت بی ایس او کے زونل صدر مظفر بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل 24 تاریخ بروز بدھ کو مستونگ کے تمام تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post