مستونگ:اسپلنجی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے مستونگ اسپلنجی کے مقام پر تلخ کاوی میں قابض پاکستانی فوجی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا- ترجمان کے مطابق بلوچ سرمچاروں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے – انہوں نے کہا اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے-

Post a Comment

Previous Post Next Post