سرنگ دھماکہ،1اہلکارجاں بحق دو زخمی

ڈھاڈر( بی ٹی نیوز)سبی کی سب تحصیل بابر کچھ کے علاقہ جھالڑی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ایک ایف سی اہلکار جاں بحق دو زخمی ،ایف سی اہلکار معمول کے مطابق علاقے میں پیدل پیٹرولنگ کررہے تھے کہ باردوی سرنگ کی زد میں آگئے ،لیویز ذرائع اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں سیکورٹی فورسز نے علاقے میں مزید بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کے لیے آپریشن شروع کردیاجاں بحق اہلکار اور زخمیوں کو سی ایم ایچ سبی منتقل کیاگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post