مشکے شہید انور کے لواحقین پر فوج کا دبا و میں اضافہ

آواران مشکے کے علاقہ رندک میں فورسز نے شہید نوجوان انور ولد محمود کے لواحقین پر اپنے اہلکاروں اور مقامی دیتھ اسکوائڈ کے ایجنٹ عبدالقادر ولد نورا اور ظہور ولد عمر کے زریعے دباو ڈال رہاہے کہ لواحقین پولیس تھانہ میں لکھ کر دیں کہ ہمارے پیاری کی ھلاکت ناگزیر وجوہات کی بنا پر ہو اہے ۔جب کہ فورسز نے نعش دیکھ ہمارے گھر پہنچائی ہے ۔بصورت دیگر انکے خاندان کے دیگر افراد شہید انور کے بڑے بھائی غفور ، رشتہ دار زہرو اسکے بیٹے امدا اور رشید ولد فتح جوکہ لاپتہ ہیں انکو نقصان پہنچانےعلاوہ انکے گھر بھی جلاکر انھیں یہاں سے ہجرت کرنے پر مجبور کیاجائے گا ۔آپ کوبھی علم ہے انور کو رواں ماہ 21 تایخ کی شپ فورسز نے تشدد کرکے ھلاک کردیا تھا جوکہ گذشتہ دوماہ سے لاپتہ تھے ۔علاوہ ازین شہادت کے بعد فور
سز نے انکی نعش ورثا کے حوالے کی تھی ۔ ا

Post a Comment

Previous Post Next Post