خضدار:خضدار کا نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق۔ عبدالرشید نتھوانی پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا جنہیں خضدار میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا گیا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ یاد رہے کہ ان کا ایک بھائی چند ہفتے قبل خضدار میں فائرنگ سے قتل کردیا گیا تھا۔