*بریکنگ نیوز*
*کراچی..نیشنل بینک پر سائبر اٹیک, مالی نظام جام*
*کراچی..نیشنل بینک کی ملک بھر میں خدمات روک دی گئیں*
*ہیکرز نے حملہ کل رات کیا, نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی*
*ہیکرز نے نیشنل بینک کے مائیکرو سافٹ والے سسٹم کو ہیک کرلیا*
*نیشنل بینک پر ایف بی آر جیسا سائبر اٹیک ہوا ہے,آئی ٹی ماہر*
*ہیکرز نیشنل بینک کے مین سرور میں گھسنے میں کامیاب نہ ہوسکے, صدر این بی پی*
*نیشنل بینک کے تمام کمپیوٹر نظام کو ماہرین ڈس انفیکٹ کر رہے ہیں, حکام این بی پی*
*اسٹیٹ بینک, ایف بی آر این بی پی اور نجی کمپنیز کے آئی ماہرین نظام بحال کر رہے ہیں, عارف عثمانی*
*کل رات سے مسلسل کام کر رہے ہیں امید ہے پیر تک کامیاب ہوجائیں گے,عارف عثمانی*
*پیر تک کامیابی نہ ملی تو آئسولیٹ کرکے سسٹم اور بینک سروسز جاری رکھیں گے, عارف عثمانی*