مانجھی پور،ایک نوجوا ن نے خود کشی کرلی
مانجھی پور:پولیس تھانہ دوداٹبہ کی حدود میں 20 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی پولیس ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ دوداٹبہ کی حدود گوٹھ نور محمد میں 20 سالہ نوجوان میر دوست نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر پسٹل سے فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کردیا ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔
Share this: