آواران زومدان سے فورسز نے غوث بخش نامی شخص کو جبری لاپتہ کردیا

آواران زومدان سے فورسز نے غوث بخش نامی شخص کو جبری لاپتہ کردیا آوارا ن ( نامہ نگار ) آواران پیراندرزومدان سے گذشہ روز پاکستانی فورسز نے غوث بخش ولد چاکر سکنہ زومدان کو گرفتار کر نے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔یاد ہو گذشتہ روز نوربخش ولد عبدالکریم کو بھی زومدان سے اٹھاکر لاپتہ کیاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post