آواران دراج کور میں فوجی بربریت جاری
آواران ( نامہ نگار ) آواران دراج کور سے اطلاع ہے کہ فورسز کے کافلے الصبح دراج کور پہاڑ کے ندی میں داخل ہوکر جنگلات جلائے جانے کا سلسلہ وسیع پیمانے پر شروع کردی ہے ۔بتایا جارہاہے کہ آج شمالی ہوائیں چلانا شروع ہوئی ہیں ۔ فورسز نے بھی شمال کی جانب سے جنگلات میں آگ لگادی ہے اور تیزی سے داز ( پھیش ) کے جنگلات جل رہے ہیں ۔پورے علاقہ میں دھویں کےسیاہ بادل اٹھ رہے ہیں ۔آپ کوبھی علم ہے آواران کے مشہور ندیوں کے جنگلات دس دن اور مشکے کے جنگلات کق تین دن سے جلانے اور درخت کاٹ کر پھینکنے کا سلسلہ فورسز نے مقامی لوگوں کی مدد سے شروع کردی ہے ۔