حب،ایک شخص کی لاش برآمد

حب،ایک شخص کی لاش برآمد
حب: حب شہر سے گزرنے والی آر سی ڈی ہائی وے پر قائم باب بلوچستان کے اندرونی حصے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس اور ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا ہے تاہم ابھی تک شناخت نہ ہوسکی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post