افغان سرحد کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال*

* افغان سرحد کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال*
ہڑتال کے باعث شہر کے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت بھی بند ہے آل پارٹیز صدرصادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ باب دوستی کو نہ کھولنے کی صورت میں کوئٹہ چمن شاہراہ کو 25 اکتوبر سے غیر معینہ مدت کیلئے بندکیا جائے گا واضح رہے کہ پاکستانی شرارت پر چمن بلوچستان افغان سرحد کو افغان طالبان کی جانب سے باب دوستی پر تحفظات پر بند کیا گیا تھا۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post