ژوب، ٹریفک حادثہ، نواجوان جاں بحق
ژوب:بلوچستان کے ضلع ژوب میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ژوب میں قومی شاہراہ ژوب ڈی آئی خان روڈ درازندہ کے علاقے سرہ خاورہ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیاہے۔