بسیمہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے
بسیمہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بسیمہ کے جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 9 تھی۔
بسیمہ:زلزلے کے جھٹکے 6 بج کر 9 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز بسیمہ سے 63 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ 3 اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔