خضدار، مرغی سے لوڈتیز رفتار شہزور گاڑی کو حادثہ،ایک شخص زخمی لاکھوں روپے کا نقصان
خضدار(نامہ نگار) خضدار ٹو رتوڈیرو قومی شاہراہ سورگز خضدار کے مقام پر مرغی سے لوڈ تیز رفتار شہزور گاڑی موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گء ڈرائیور زخمی اور گاڑی میں لاکھوں روپئے کی مرغیاں گاڑی کے زد میں آکر ہلاک ہوگء ہے تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے مقامی انتظامیہ حادثہ کینوعیت کے متعلق تفتیش کررہی ہے۔