،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
دکی:کلی حاجی غازی خان ناصر میں زمین کے تنازعے پر دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت نور خان ولد حاجی موسی خان قوم ناصر کلی غازی خان ناصر کے نام سے ہوگئی ہے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔
Share this