قلات ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق4افراد زخمی
قلات:بلوچستان کے ضلع قلات میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ تفصیلات کیمطابق ینچہ لیویز چوکی پنگو کے مقام پر صرف گاڑی اور مزدا کے تصادم ہوا، حادثہ اورٹیک کے باعث پیش آیا جسکے نتیجے میں صرف گاڑی میں سوار ثنااللہ نامی شخص موقع پر جانبحق ہوگیا اور چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو کی حالت تشوشناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا اور فوری طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
Share thi