نوشکی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کا گھروں پر دھاوا، خواتین پر تشدد، گھر نذرِ آتش

 


نوشکی ( نامہ نگار ) ضلع نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے ارکان کا گھروں پر حملہ، خواتین پر تشدد، گھر نذرِ آتش کردیا ۔

مقامی افراد کے مطابق، پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے جمعے کے روز نقیب جمالدینی اور دو دن قبل  نوشکی میں مرحوم شیخ امین، کے گھر پر حملہ کرکے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں کو آگ لگا دی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post