کوئٹہ میں زور دار دھماکہ، دو پولیس اہلکار ھلاک تین زخمی



کوئٹہ( نامہ نگار ) کوئٹہ کے علاقے سونا خان میں میاں غنڈی کے قریب گزشتہ رات  ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو پولیس اہلکار ھلاک جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
دھماکے کی نوعیت، وجوہات اور واقعے کے پس منظر سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید معلومات کا انتظار ہے۔

بلوچستان ڈیجیٹل نیوز واقعے سے متعلق مصدقہ تفصیلات سامنے آنے پر مزید آگاہ کرے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post