نصیر آباد مسلح افراد نے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا لواحقین نے شاہراہ بلاک کردی

 


نصیر آباد ( نامہ نگار ) نصیرآباد میں پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے جن کی شناخت مالک بگٹی اور احمد لاشاری کے ناموں سے ہوا ہے۔ دونوں اہلکار گشت پر مامور تھے۔ واقعے کے خلاف لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ بلاک کردی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post