جھل مگسی مغوی اسکول چپراسی کی نعش برآمد

 



جھل مگسی ( نامہ نگار ) 
تحصیل گنداواہ کے علاقے کھاری سے ہائی اسکول کے چپراسی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
مغوی  عبدالرشید دیناری کو گزشتہ روز مسلح افراد نے سکول سےاغوا کیا تھا۔
مقتول عبدالرشید دیناری کی لاش گھاترہ کے قریب کوٹڑہ سے برآمد ہوئی، ہائی اسکول کے چپراسی کے اغوا اور قتل کے واقعے سے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

تاہم واقع کےمحرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post