خضدار، نال بیسار میں زلزلے سے مزدور پر پتھر گرنے سے موقع پر جاں بحق

 


خضدار(نامہ نگار) نال بیسار میں پتھر گرنے سے ایک مزدور جان بحق تفصیلات کے مطابق نال بیسار پہاڑ میں مائن پرکام کرنے والے مزدور گاڑی پر پتھر لوڈ کرتے وقت زلزلے کی جھٹکے سے پتھر ہل کر مزدور پر جاگرا جس کے باعث وہ موقع پر جان بحق ہو گیا، جسے نال سول ہسپتال پہنچا یا گیا جسکی شناخت عبدالرحیم ولد قمرالدین قوم رئیسانی سکنہ نال سے ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post