دکی ( نامہ نگار ) دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں بارودی سرنگ کے دھماکے جس کے نتیجے میں
تین سگے بھائی
رحمت اللہ، دورانی اور نعمت اللہ پسران سلطان موقع پر ھلاک جبکہ عتیق اللہ ولد مولوی نیک محمد نامی ایک شخص زخمی ہوگیا ۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ بارودی سرنگ ان کیلے بچھائی گئی تھی یا ٹارگٹ فورسز ہی تھے ۔
