خاران پتکین میں مسلح افراد نے پتکین کے مقام پر ایک کوچ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

 


چاغی ( نامہ نگار ) چاغی پدگ چارسر کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ تفتان تجارتی روٹ پر ایک تجارتی گاڑی کو نذر آتش کردیا اور دو لوڈ گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
اطلاعات کے مطابق بھاگنے کی کوشش کرنے والی گاڑی کو مسلح افراد نے نذر آتش کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post