قلات نجی کمپنی کا بس عملہ اغوا ، قلات کوچ مسافر لٹ گئے

 


قلات ( نامہ نگار ) قلات اور سوراب کے درمیان مسلح افراد نے نجی بس کمپنی کو مسافروں سمیت یرغمال بنالیا- ذرائع کے مطابق مسافروں کو خیسندون کے مقام پر اتار کر عملے کو اغوا کرکے  بس سمیت لے گئے۔

دوسری جانب قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو الصبح مسلح افراد نےلوٹ لیا ،مسافروں کے موبائل فون، نقدی اور زیورات چھین کر لے گئے، جبکہ بس میں سوار تمام افراد کو بیابان راستے میں اتار دیا گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post