خضدار مسلح افراد نے خدرانی قبائل کے رہنماء میر اخلاق احمد کو ان کے دو بھائیوں سمیت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ذرائع کے مطابق ایک ان کا بھائی اپنے آپ کو بیچ راستے چھڑانے میں بھاگ کر کامیاب ہوگئے ۔تاہم واقعہ محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
علاوہ ازیں جیونی پاکستانی فورسز نے یکم اگست 2026 کی رات جیونی کے شہزادہ بازار میں ابولحسن بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران فورسز نے ستار ولد ابولحسن کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے، جس کے بعد سے وہ جبری طور پر لاپتہ ہیں۔
