کوئٹہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار تین خواتین ایک ہفتے بعد بازیاب

 


کوئٹہ ( نامہ نگار) کوئٹہ  سے جبری گمشدگی کا شکار بنائی گئی تین خواتین 6 اگست 2026 کو بازیاب ہو گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 30 جولائی 2026 کو کوئٹہ کے علاقے کلی علاؤالدین شیخ عمر سے تانیہ دختر جمعہ خان، جویریہ دختر خیراللہ اور رافعہ دختر سعداللہ کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا تھا۔

تینوں خواتین کو ایک ہفتے تک لاپتہ رکھنے کے بعد 6 اگست 2026 کو کوئٹہ میں رہا کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں اب تک کئی خواتین پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہو چکی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post