ہرنائی میں 6 مسلح افراد کو ھلاک کردیا گیا ہے ۔آئی ایس پی آر

 


ہرنائی ( نامہ نگار ) مقبوضہ ہرنائی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی سرگرمیوں میں ملوث 6 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ تاہم انھوں نے تفصییلات جاری نہیں کیے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post