خضدار ( نامہ نگار) خضدار (وڈھ) بدرنگ کے مقام پر دو کاروں کے درمیان تیز رفتاری کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق:
4 افراد جاں بحق
9 افراد زخمی ہوگئے ہیں ،
زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،
زخمیوں کو وڈھ سے خضدار منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔