وندر ( نامہ نگار ) حب لسبیلہ
نورانی روڈ نزد ویرب ندی کے قریب مسافر کوسٹر کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی جن کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول اسپتال منتقل، کردیا گیا ۔
زخمیوں کی شناخت طاہر والد ابراھیم 25 سالہ،
حمید والد عارف 20 سالہ،
روبینہ زوجہ محمد علی 40 سالہ،
سمیر والد فیض محمد 40 سالہ،
عمران والد عمر 37 سالہ،
ریحانہ زوجہ ابراھیم 40 سالہ،
اور محمد والد عمران 15 سالہ سے ہواہے ۔
