ہم ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ ساجد ترین

 


 اسلام آباد ( نامہ نگار )بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہونے، ریاستی جبر کا شکار ہونے اور طاقتوروں کے سامنے سچ بولنے پر انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کی آوازوں کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post