تربت لاپتہ چاکر اکبر ایک مہینہ کی جبری گمشدگی کے بعد بازیاب

 


تربت ( نامہ نگار ) پیدارک کے رہائشی چاکر اکبر ہفتے کو ایک مہینہ کی جبری گمشدگی کے بعد آج ہفتے کو بازیاب ہوگئے.
اہلخانہ کے مطابق انہیں ایک مہینہ قبل 11 نومبر 2025 کو پیدارک میں رات ایک بجے لاپتہ کیا گیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post