جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی 2025 کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا 23 ڈرائیوروں نے کولیفائی کرلیا

 


جھل مگسی ( نامہ نگار ) جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی 2025 کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا پری پیڈ کیٹیگری کے 23 ڈرائیورز نے کوالیفائی کر لیااسٹاک کیٹیگری میں 25 ڈرائیورز نے مرحلہ عبور کر لیا
جنید خان نے 2 کلومیٹر ایک منٹ 32 سیکنڈ 14 ملی سیکنڈ میں مکمل کیاجعفر خان مگسی کا وقت 1 منٹ 33 سیکنڈ 50 ملی سیکنڈ ریکارڈصاحبزادہ سلطان نے 1 منٹ 34 سیکنڈ 80 ملی سیکنڈ میں فاصلہ طے کیادفاعی چیمپئن فیصل شادی خیل کا وقت 1 منٹ 34 سیکنڈ 88 ملی سیکنڈ
اسٹاک کیٹیگری میں علی مگسی 1 منٹ 37 سیکنڈ 57 ملی سیکنڈ کے ساتھ سرفہرست
اویس شاہوانی 1 منٹ 41 سیکنڈ 55 ملی سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
سید آصف امام نے 1 منٹ 42 سیکنڈ 33 ملی سیکنڈ میں کوالیفائی کیا جبکہ اس ریس میں خواتین کی الگ کیٹگیری رکھی گئی ہے کل سے جھل مگسی چیلنج ریس کا دنگل لگے گا جبکہ ہزاروں کی تعداد میں شائقین ملک بھر سے پہچننا شروع ہوگئے ہیں جبکہ محکمہ صحت جھل مگسی کی جانب سے کسی بھی خوشگوار واقعہ یا حادثات سے نمنٹنے کے لیے مختلف مقامات پوائنٹ پر فری میڈیکل کیپمس لگائے گئے ہیں اور ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کی جانب سے امن امان کے انظامات بہتر بنائے گئے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post