کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ گوالمنڈی کے رہائشی 16 سالہ عبدلواسع شاہوانی کو قابض فورسز نے گزشتہ ماہ 20 نومبر کو حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیا ۔
اہلخانہ کے مطابق وہ 8 بجے کے قریب رات موٹرسائیکل پر گھر سے نکل کر اپنے بھائی کے پاس پڑھنے ہاسٹل جارہے تھے کہ فورسز نے انھیں گوالمنڈی چوک سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
انھوں نے انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے اور ڈپٹی کمشنر مہر اللہ بادینی اور دیگر حکام سے عبدالواسع کے بازیابی کی ا پیل کی ہے ۔
