اطلاع عوام الناس نوجوان کی بازیابی میں مدد کریں خضدار



خضدار ( پریس ریلیز ) خضدار سے قلات پندران جانے والت نوجوان کی تلاش میں مدد کریں ،اہلخانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ تاج محمد ولد فیض محمد بارانزئی مینگل مورخہ 02-11-2025 کو اپنے بلڈوزر کی خراب پرزہ جات کو مرمت کرانے کیلئے چمروک خضدار لاکر مستری کے حوالے کردیا- خراب پرزہ جات کی مرمت کیلئے وقت درکار تھا - تو اس وجہ سے تاج محمد بوقت PM5:00
مورخہ 02-11-2025 کو بذریعہ موٹرسائیکل،  موٹرسائیکل رجسٹریشن نمبر KLD 8702 یونیک موٹرسائیکل ماڈل 2017 کلر کالا اپنے آبائی علاقے پندران قلات جانے کیلئے روانہ ہوا، لیکن اب تک وہ اپنے گھر بھی نہیں پہنچا ہے تاج محمد کا موبائل فون نمبر بھی بند جارہا ہے اور برادرم کے بارے میں بھی کوئی معلومات رکھتا ہو یا
جس کسی کو کوئی معلومات ملے تو اس نمبر پر کال کرے
03337778550
بلال احمد برادر تاج محمد 03322228086
نور احمد مینگل برادر تاج محمد خضدار ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post