ڈیرہ مرادجمالی ،ڈاکوؤں کی فائرنگ زمیاد ڈرائیور ھلاک

 


ڈیرہ مرادجمالی ( نامہ نگار ) نیشنل ہائی وے N-65 پر خالق آباد کے قریب رات گئے مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ
مزدہ گاڑی ڈرائیور جاں بحق،
جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی شناخت عطاء حسین ولد گہرام قوم مہر ساکن جیکب آباد کے نام سے ہواہے، ڈیرہ مرادجمالی: فائرنگ کے بعد مسلح ڈاکوں باآسانی سے فرار ہوگئے، حسب معمول واقعہ  کے بعد پولیس نے پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post