بھاگ شہر میں حالی ہی میں پولیس میں ضم ہونے والے لیویز اسٹیشن مسلح افراد کا حملہ

 


بھاگ ضلع کچھی کے نواحی علاقے حاجی شہر میں حالی ہی میں پولیس میں ضم ہونے والے لیویز اسٹیشن مسلح افراد کا حملہ، تھانے کو نذر آتش کردیا جبکہ اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ ضبط کر لیا گیا تاہم اس حوالے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post