قلعہ عبداللہ میں لیویز اور قبائلئ افراد کے درمیان جھڑپ لیویز انچارج سمیت 3 افراد ھلاک

 


قلعہ عبداللہ ( نامہ نگار ) قلعہ عبداللہ مسلح افراد نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جس سے ایک لیویز انچارج اور دو قبائلی افراد جانبحق ہوگئے 

تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے رہائشی فقیر اچکزئی اور لیویز فورس کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں لیویز اہلکار ہلاک ہوگیا۔

فقیر اچکزئی نے لیویز فورس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فاتحہ پر جارہے تھے کہ اس اثناء میں لیویز فورس نے بلا اشتعال فائرنگ کرکے ان کے دو ساتھیوں کو قتل کیا۔

واقعے کے بعد کوئٹہ چمن شاہراہ قلعہ عبداللہ کے مقام پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگیا

 ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post