شال( نامہ نگار )
کردگاپ سے تعلق رکھنے والے نعمان ولد نور بخش سرپرہ 27 اپریل سے سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہیں ان کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ نعمان پچھلے چھ ماہ سے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہیں. انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ نعمان سرپرہ کی جبری گمشدگی کے خلاف آواز اٹھائیں.
