خضدار، گورنمنٹ ہائی سکول گونی گریشہ مالی بے ضابطگیوں کا شکار ہو نے کی وجہ سے خستہ حال ہوچکی ہے، اہل علاقہ

 


خضدار (بلوچستان ٹوڈے)خضدار کے علاقے گریشہ میں گورنمنٹ ھائی سکول گونی گریشہ کے کلسٹر بجٹ کرپشن کا شکار ہونے کی وجہ سے سکول کے حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے ہے ۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے گورنمنٹ ہائی سکول گونی گریشہ مالی بے ضابطگیوں کا شکارہونے کی وجہ سےخستہ حال ہوچکی ہے اور بچوں کا مستقبل داو پر لگ چکا ہے۔
انہوں نے محکمہ ایجوکیشن ضلع خضدار کے ذمہ داروں سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے تاکہ سکول کی حالت بہتر بنائی جاسکیں ۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post